خواب میں مسجد دیکھنا
(1) مسجد کی تعبیر عالم آدمی ہے۔ (2) جو دیکھے کہ وہ مسجد تعمیر کرتا ہے تو یہ خیر وسنت، صلہ رحمی وعہدہ قضاء کے حصول کی دلیل ہے بشر طیکہ اس عہدہ کا مستحق ہو۔ (3) جو خواب میں آباد اور مضبوط مسجد دیکھے تو وہ ایسا شخص ہے جس کے پاس لوگ جمع…