خواب میں میں گوبر، مینگنی یا  لید دیکھنے کی تعبیر

Khwab me gobar mengni dungs dekhne ki tabeer

(1) خواب میں گوبر، مینگنیاں یا لید صاف کرنا، اٹھانا یا اس کا مالک بننا مالدار بننے کی علامت ہے۔

امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔