خواب میں بیماری دیکھنا
(1) خواب میں بیماری نفاق کی علامت ہے کیونکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے: (فی قلوبہم مرض فزادہم اللہ مرضا) (البقرۃ) یعنی ان کے دلوں میں بیماری ہے پس اللہ نے ان کی بیماری بڑھادی۔ (2) جو دیکھے کہ وہ مریض ہے تو اس کے دین میں نقص وکمی آئے گی اور جسم تندرست ہو…