خواب میں یہودیوں کی عبادت گاہ دیکھنے کی تعبیر
Khwab me yahudio jews ki ebadat gah dekhne ki tabeer (1) کسی نے خواب دیکھا کہ اس کے گھر میں بیعہ ہے یا اس کا گھر یہودیوں کا عبادت خانہ بن گیا ہے تو یہ اشارہ ہے کہ اس کے عقائد یہودیوں کے عقائد سے مشابہ ہوں گے۔ (2) خواب میں اپنے آپ کو یہودیوں…