خواب میں ڈوبنا یا غرق ہونا
Khwab me doobna ya gharq hona خواب میں اگر کوئی اپنے آپ کو غرق ہوتا دیکھے تو انجام کار آگ میں ہونے کی طرف اشارہ ہے، فرمانِ خداوندی ہے : (مما خطیئاتہم اغرقوا فادخلوا نارا) وہ اپنی غلطیوں کی بنا پر غرق کئے گئے اور جہنم میں داخل کئے گئے، غرق ایسا معاملہ ہے جس…