خواب میں لوحِ محفوظ یا تختی دیکھنا
(١) خواب میں لوحِ محفوظ کی زیارت اعمال کے لئے ستر کی دلیل ہے، شدت میں مبتلا شخص کے لئے اس کی زیارت بشارت اور مریض کے لئے عافیت کی علامت ہے اس لئے کہ وہ نقائص سے پاک اور اللہ تعالی کے ودیعت کردہ اشیاء کا محافظ اور اللہ تعالی کی نظروں میں ہے…