خواب میں گوشت دیکھنا
khwab mein gosht dekhna (1) پکا ہوا گوشت مال پر دلالت کرتا ہے، کچا گوشت کی تمام قسمیں رازوں، بیماریوں پر دلالت کرتے ہیں، چنانچہ قصاب سے کچا گوشت خرید نا مبتلاءِ مصیبت ہونے کی علامت ہے۔ (2) تازہ گوشت موت اور غائب ہونے پر بھی دلالت کرتا ہے۔ (3) خواب میں کسی انسان کا…