خواب میں کنگھی دیکھنا
(1) کنگھی کی تعبیر مفید آدمی ہے، شراکت اور کسی کام کا جو ارادہ رکھتا ہے اس کے دینے کی دلیل ہے، یہ خواب خیر کی بھی دلیل ہے کیونکہ اس کے دندانے ایک جیسے ہوتے ہیں۔ (2) بالوں میں کنگھی کرنا مال کی زکوۃ ہے، کنگھی کی تعبیر عادل آدمی سے بھی کی جاتی…