خواب میں کانپنا

حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق

لرزیدن۔ کانپنا۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کی گردن کانپتی ہے دلیل ہے کہ امانت داری میں ضعیف ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس کا سر کانپ گیا ہے دلیل ہے کہ اس کو حاکم سے نقصان پہنچے گا۔

امام ابن سیرین

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔