خواب میں ذلیل ہونے کی تعبیر
Khwab me zaleel hone ki tabeer (1) خواب دیکھا کہ وہ ذلیل ہوا ہے تو تعبیر ہے کہ بیداری میں وہ معزز اور غالب ہوگا۔ (2) ہر ذلت کی تعبیر مدد سے کی جاتی ہے۔ (3) کبھی ذلت کی دلالت محتاجی، مالی اور دینی نقصان پر ہوتی ہے۔
Khwab me zaleel hone ki tabeer (1) خواب دیکھا کہ وہ ذلیل ہوا ہے تو تعبیر ہے کہ بیداری میں وہ معزز اور غالب ہوگا۔ (2) ہر ذلت کی تعبیر مدد سے کی جاتی ہے۔ (3) کبھی ذلت کی دلالت محتاجی، مالی اور دینی نقصان پر ہوتی ہے۔
Khwab me sona gold dekhne ki tabeer اس کی تعبیر ناپسندیدہ معاملہ اور مالی نقصان سے کی جاتی ہے اور بعض کی رائے کے مطابق اس کی تعبیر غم ہیں۔ (1) خواب میں سونے کے کنگن پہننا میراث ملنے کی دلیل ہے۔ (2) خواب میں سونے کی کوئی چیز پہننا غیر کفو میں شادی کرنے…
Khwab me zabah krne ki tabeer خواب میں اس کی دلالت ظالم اور نافرمان پر ہوتی ہے۔ (1) کسی نے خواب دیکھا کہ اس کو ذبح کر دیا گیا ہے تو اس کو چاہیے کہ اعوذ باللہ کہے یعنی اللہ سے کسی پناہ کی دعا مانگے۔ (2) خواب میں کسی قوم کو مذبوح حالت میں…
Khwab me Allah ko yaad krne ki tabeer (1) خواب میں کسی مجلس میں ذکر اللہ دیکھنا مثلاً تلاوتِ قرآن، دعا، زہد وعبادت کا تذکرہ وغیرہ، بقدر ِذ کر اس مقام کے مضبوط آباد ہونے پر دلالت کرتا ہے۔ (2) چنانچہ مجلسِ ذکر میں زہد وتقویٰ کے قصیدے لحن سے پڑھے جاتے ہوں تو یہ…
Khwab me zulqarnain AS ko dekhne ki tabeer خواب میں حضرت ذو القرنین علیہ السلام کو دیکھنے والا کسی برے آدمی کی ضرورت وحاجت کے معاملے میں سفارش کرے گا۔
Khwab me hazrat zulkifl AS ko dekhne ki tabeer خواب میں ان کی زیارت کسی کی کفالت کرنے اور ذمہ میں لگی ہوئی امانت کی علامت ہے۔
Khwab me Pleurisy disease dekhne ki tabeer (1) کسی نے دیکھا کہ وہ ذات الجَنْب (Pleurisy) کی بیماری میں مبتلا ہوا ہے تو دلیل ہے صاحبِ خواب گناہوں پر جری ہے۔ کبھی یہ خواب بادشاہ کی طرف سے سزا نصیب ہونے اور اس کو ڈرانے اور توبہ کرانے کی طرف بھی مشیر ہوتا ہے۔
Khwab me mitti se girne wale zarrat dekhne ki tabeer خواب میں برادہ دیکھنا مالدار عورت کی علامت ہے جو کثیر خدمت گار رکھتی ہو۔ چنانچہ خواب میں اس کو دیکھنا اس عورت کی جانب سے مال ملنے کی علامت ہے۔
Khwab me hawa me urte zarrat ko dekhne ki tabeer ان کی تعبیر باطل کلام سے کی جاتی ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:﴿ فَجَعَلْنَاهُ هَبَاءًا مَّنثُورًا﴾(ترجمہ: (اور جو انہوں نے عمل کئے ہوں گے ہم ان کی طرف متوجہ ہوں گے)تو ان کو اُڑتی خاک کردیں گے)۔
Khwab me Hakim ya Sardar ko Dekhne ki Tabeer خواب میں ذمہ دار شخص (حاکم یا سردار) کو دیکھنا حکم کرنے والے اور دوسروں کی ضرورت پوری کرنے والے پر دلالت کرتا ہے۔ (1) خواب میں ذمہ دار شخص (امیر) کو دیکھنا بے زوجہ کا صاحب زوجہ ہونے کی طرف اشارہ ہے کیونکہ خاوند اپنے…
End of content
End of content