خواب میں زبان دیکھنا
khwab mein zubaan dekhna (۱) زبان خواب میں صاحبِ خواب کی ترجمان ہوتی ہے، ایسے ہی صاحبِ خواب کے امور کی طرف نشاندہی کرنے والی ہوتی ہے، زبان غلطی کی جگہ ہے زبان کو حرکت دینا گویا کہ غلطی کرنا ہے۔ (۲) خواب میں اگر کوئی اپنی زبان کو لمبائی یا چوڑائی سے لمبا دیکھے…