خواب میں خوبانی دیکھنا
(1) اپنے وقت اور موسم میں خوبانی دیکھنا دنانیر ملنے کی دلیل ہے۔ (2) بے موسم دیکھنا مرض کی علامت ہے۔ (3) سبز خوبانی دراہم کی دلیل ہے۔ (4) خوبانی کی درخت کی تعبیر ایسا آدمی ہے جس سے دوسروں کو نفع حاصل نہ ہوتا ہو، بعض کہتے ہیں کہ یہ خندہ اور بہادری اور…