خواب میں خشک خمیر کھانا

حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق

فوفہ۔ خشک خمیر۔ کانجی کی طرح اس سے خمیر اپنے لئے سلائی بناتے ہیں۔ اس کا خواب میں دیکھنا غم و اندوہ ہے اور اگر دیکھے کہ اس نے کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی کام کی وجہ سے فکرمند ہو گا اور خواب میں خشک خمیر اپنوں کے ساتھ جنگ اور جھگڑا ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں خشک خمیر کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے۔ (1) بیماری (2) غم (3) جھگڑا (4) نجات (5) عیال سے ناموافقت۔

امام ابن سیرین

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔