خواب میں آٹا دیکھنا
خواب میں گوندھا ہوا آٹا دیکھنا Khwab me gundha hua ata dekhna (1) خواب میں گندھا ہوا آٹا کاموں کے ہونے، راحت کے قریب آنے اور قیدی کے لئے قید سے رہائی یا حمل کی پیدائش کی علامت ہے، گندھا ہوا آٹا وہ مال ہے جو انسان کو حاصل ہوتا ہے۔ (2) گھر میں گندھا…