خواب میں ہسپتال دیکھنا
(1) خواب میں ہاسپٹل حمام کی دلیل ہے کیونکہ وہ جن وشیاطین کا مقام ہے، نیز ستر کھلنے اور ناپسندیدہ کاموں کے ظہور کی جگہ ہے، ہسپتال تعلیم گاہ کی بھی دلیل ہے کیونکہ اس میں ادب کی تعلیم اور عمدہ بیانی کی تعلیم دی جاتی ہے، ہسپتال اور شفا خانہ لہو ولعب کے مقامات…