خواب میں صبح اور فجر کا وقت دیکھنا
Khwab me subh ka waqt dekhna اس کی تعبیر وعدہ کا پورا ہونا ہے۔ (1) خواب میں صبح کو بری حالت میں دیکھنا صاحبِ خواب کے کفر یا کسی معصیت میں مبتلا ہونے کی دلیل ہے۔ (2) خواب دیکھا کہ اس کی کوئی چیز گم ہو گئی اور طلوعِ فجر کے وقت اس کو مل…