خواب میں رگِ دل دیکھنے کی تعبیر
khwab me rag e dil aorta dekhne ki tabeer
اس کی دلالت جان پر ہوتی ہے اس لئے کہ دل اور پشت کے درمیان رگ ہے خوشی وتکلیف پر اس کے اثرات ہیں۔
امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
