خواب میں رونے کی تعبیر

Khwab me rone cry krne ki tabeer

(1) خواب میں کسی کے تھپڑ مارنے یا جیب کٹنے کی وجہ سے رونا، بیداری میں بھی ایسا حادثہ پیش آنے کی دلیل ہے۔ اور اللہ تعالیٰ کے خوف کی وجہ سے یا سابقہ گناہ سے ندامت کی بنا پر رونا، خوشحالی یا شدید تکلیف کے ختم ہونے کی دلیل ہے۔

امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔