خواب میں اسلام قبول کرنا
Khwab mein islam ko dekhna اسلام کی تعبیر استقامت فی الدین سے کی جاتی ہے ۔ (۱) اگر مشرک اپنے آپ کو خواب میں مسلمان ہوتے ہوئے دیکھے اور قبلہ رو ہو کر نماز پڑھتا ہوا یا اللہ کا شکر ادا کرتا ہوا د یکھے تو یہ اس کے مسلمان ہونے اور ہدایت یافتہ ہونے…