خواب میں اشترغار دیکھنا
حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اشترغار خواب میں دیکھنا غم اور اندوہ کی دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے اشترغار خواب میں لیا ہے یا کسی نے اسے دیا ہے یا اس نے کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر غم و اندوہ اٹھائے گا اور اگر دیکھے کہ کسی کو دیا ہے یا بیچا ہے تو دلیل ہے کہ غم و اندوہ سے نجات پائے گا اور اگر دیکھے کہ اشترغار اونٹ کو دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس شخص کے لئے وہ غمناک ہو گا۔
امام ابن سیرین
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
