خواب کی تعبیر بتانے کا صحیح وقت کون ساہے؟
Khwab ki tabeer btane ka best time konsa he علما فرماتے ہیں کہ خوابوں کی تعبیر بتانے کا صحیح وقت صبح فجر کے بعد طلوع آفتاب سے قبل ہے؛ اس لیے کہ اس وقت تعبیر بتانے کے لیے ذہن حاضر ہوتا ہے اور خواب سنانے والے کو بھی خواب اس وقت خوب اچھی طرح یاد…