خواب میں لواطت یا اغلام بازی کرنا
(1) اگر کسی نے خواب میں کسی لڑکے کے ساتھ غلط کاری کی تو صاحبِ خواب کا مزدور بننے اور اس کی دشمن کے ہاتھوں اس کے راس المال ختم ہونے کی دلیل ہے، بعض نے کہا ہے صاحبِ خواب اپنے دشمن پر فتح یاب ہو گا۔ (2) اگر کسی نے خواب میں کسی جان…