خواب میں لحاف اوڑھنی دیکھنے کی تعبیر

Khwab me lihaaf dekhne ki tabeer

خواب میں لحاف اوڑھنی دیکھنے کی تعبیر قوت، سند، حسن وجمال والی عورت ہے چنانچہ اوڑھ اڑ کر سو جانا کسی عورت سے نکاح کرنے کی بشارت ہے، خواب میں موتی کا لحاف دیکھنا بیوی کے حافظہ قرآن ہونے کی بشارت ہے۔

لحاف کی دلالت بیوی پر ہوتی ہے۔ (1) کسی نے خواب دیکھا کہ وہ رات کو لحاف اوڑھ کر سو گیا تو دلیل ہے وہ نکاح کرے گا یا سکون وراحت میں ہو گا، لحاف کی دلالت راحت وطاقت پر بھی ہوتی ہے۔