خواب میں بیت الخلا واش روم دیکھنا
(1) بیت الخلاء کی تعبیر گھر کے افراد کی کشادہ حالی اور ان کی شدتِ حال ہے یا اس زوجہ کی دلیل ہے جس کے ساتھ اس کا زوج خلوت کرتا ہے یا اس کی دلالت خفیہ بھیدوں اور موافقت کرنے والی خادمہ پر ہوتی ہے۔ (2) بیت الخلاء میں قے کرنا مالِ حرام ہے،…