خواب میں چابی دیکھنا
(1) خواب میں چابی کی تعبیر رزق یا مدد یا بابِ علم کا کھلنا ہے، چابیاں اولا دیا جاسوسوں یا غلاموں (بچوں) یا زوجات کے لئے ان کے ازواج کی دلیل ہیں، چابیاں اللہ تعالی کی مخفی شدہ چیز کا پانا جس کی وہ امید رکھتا ہے، عہدیدار کے لئے چابیاں بلاد وممالک اور بادشاہوں…