خواب میں چادر دیکھنے کی تعبیر
khwab me chadar shawl dekhne ki tabeer
(1) خواب میں اوڑھنے کی چادر کی تعبیر صاحبِ خواب کی بیوی سے کی جاتی ہے۔
(2) چنانچہ جو دیکھے کہ وہ اس چادر پر سویا ہے تو اسے دیندار عورت ملے گی، جو سرخ چادر اوڑھے تو جدل وقتال سے واسطہ پڑے گا۔
(3) اور جو دیکھے کہ وہ چادر اس سے چھین لی گئی ہے تو وہ اپنی زوجہ سے ظلم یا موت کے ذریعہ جدا ہو گا۔
امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
