خواب میں چِتْکَبْرا (انسانی جلد میں داغ نمودار) ہونے کی تعبیر

Khwab me skin me dagh dhabbe spotted skin dekhne ki tabeer

کسی نے خواب میں دیکھا کہ اس کا رنگ چِتْکَبْرا (انسانی جلد میں داغ والا) ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ صاحبِ خواب برص کے مرض میں مبتلا ہو گا۔

امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔