خواب میں بارش دیکھنا
(1) خواب میں اگر بارش سے نقصان پہنچے تو یہ خیر ورزق اور رحمت کی دلیل ہے، بارش انسان کی حیات اور یا وعدہ وفائی کی دلیل ہے۔ (2) اگر بارش صرف متعین جگہ میں ہوئی تو یہ اس کے اہل کے غم حزن میں مبتلا ہونے یا خود صاحبِ خواب کو پریشانی لاحق ہونے…