خواب میں دال دیکھنا

خواب میں مسور کی دال دیکھنا

Khwab me masoor ki daal dekhna

(1) خواب میں مسور کی دال مالِ حلال ہے، بعض حضرات فرماتے ہیں کہ یہ غم اور گھٹیا رزق کی دلیل ہے۔

امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔