خواب میں دل کی خوشی اور کشادگی دیکھنے کی تعبیر
Khwab me dil ki Khushi dekhne ki tabeer
خواب میں دل کی خوشی اور کشادگی گناہگار شخص کے لیے تو بہ اور کافر کے لیے مسلمان ہونے پر دلالت کرتا ہے اور تنگ دست کے لیے رزق کی کشادگی پر دلالت کرتا ۔
امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔
