خواب میں ثرید یا ثوبت دیکھنے کی تعبیر
Khwab me sareed dekhne ki tabeer خواب میں ثرید دیکھنے کی تعبیر انسان کی زندگی، اس کی کمائی اور اس کا پیشہ ہے۔ (1) کسی نے برتن میں ثرید یا چربی دیکھی تو یہ دنیا کی کشادگی کی علامت ہے۔ (2) کسی نے دیکھا وہ کسی برتن سے ثرید کھا رہا ہے تو یہ اس…