خواب میں عورت کو دیکھنا
(1) خواب میں خوبصورت عورت خیر وراحت کے ساتھ آنے والا سال کی علامت ہے، عورت صندوق، خزانہ یا قید خانہ اور شراکت دار پر بھی دلالت کرتی ہے اس لئے کہ یہ چیزیں مال ولذت میں انسان کے شریک ہیں، عورت کی تعبیر پھلدار درخت اور اس کی سواری اور بیٹھنے کی جگہ سے…