خواب میں قرآن کریم دیکھنا
(1) خواب میں قرآن شریف بادشاہ یا مسلمانوں کے قاضی سے معبّر ہے، لہذا جو دیکھے کہ مصحف جل گیا ہے تو دلیل ہے بادشاہ یا قاضی فوت ہو گا۔ (2) سلطان کو خواب میں مصحف شریف لکھتا دیکھنا ان کے عدل وانصاف کی اشاعت کرنے اور شریعت کی نصرت کرنے کی دلیل ہے۔ (3)…