خواب میں قرعہ اندازی کرنے کی تعبیر
khwab me qurra andazi drawing lots karne ki tabeer
(1) خواب میں قرعہ اندازی تکالیف کی دلیل ہے، قرعہ اندازی ایک دوسرے پر غالب آنے کی بھی علامت ہے۔
(2) چنانچہ جو دیکھے کہ اس نے کسی انسان سے قرعہ اندازی کی اور قرعہ اس کے نام نکلا ہے تو اپنے قرض خواہ پر غالب آئے گا۔
(3) اگر اس کے قرض خواہ کے نام نکلا ہے تو دلیل ہے صاحبِ خواب کو قید اور پریشانی پہنچے گی۔
امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
