Khwab mein ksi cheez ka kam hona
خواب میں کسی چیز کا زیادہ ہونے کے بعد کم ہو نا حرام کمائی پر دلالت کرتا ہے یا سود یا مقروض ہونے کی علامت ہے، کبھی کسی چیز کے کم یا زیادہ ہونے پر بھی دلالت کرتا ہے، اس لئے کہ قلیل کثیر کی ضد ہے، اللہ تعالی کا ارشاد ہے: (کم من فئۃ قلیلۃ غلبت فئۃ کثیرۃ باذن اللہ) ”بارہا تھوڑی جماعت غالب ہوئی ہے بڑی جماعت پر اللہ کے حکم سے“۔