خواب میں قباء دیکھنا

khwab me quba gown dekhna

(1) قباء خواب میں دیکھنا قوت کی دلیل ہے۔

(2) کسی نے خواب میں دیکھا کہ اس نے اون یا ریشم یا دیباج کا قباء پہنا ہوا ہے تو یہ بقدر اس قباء کی باریکی اور جدت کے بادشاہت ملنے کی دلیل ہے۔

Scroll to Top