خواب میں معدوم ہونا

Khwab me madoom hona

خواب میں فنا ہونا، بیماری یا کٹائی یا فصلوں میں یا مال مویشیوں پر آسمانی آفت کی وجہ سے ان سے حاصل شدہ فوائد کے باطل ہونے پر دلالت کرتا ہے، صوفیاء کے نزدیک فنا دلیلِ بقاء ہے۔

Scroll to Top