خواب میں عقیق دیکھنا

Khwab me aqiq pathar dekhna

(۱) خواب میں عقیق دیکھنا فقر کا خاتمہ ہے، جو شخص خواب میں اسے جمع کرے تو اس کا فقر ختم ہو گا کیونکہ حضور ﷺ فرماتے ہیں عقیق فقر کو ختم کرتے ہیں، یہی پہلا پتھر ہے جس نے اللہ تعالی کی وحدانیت کا اقرار کیا۔

(۲) عقیق کی انگوٹھی پہننا ایسی مبارک چیز کا مالک بننا ہے جس کے سبب حرفت وغیرہ کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی نعمتیں نازل ہوں گی، عقیقی نسل دین اور نیکی کی دلیل ہے، تعبیر کے اعتبار سے سفید عقیق سرخ عقیق سے بہتر ہوتا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top