خواب میں چغلی کرنے والا دیکھنا

Khwab me chughli karna wala dekhna

اس کی دلالت زیادہ بغض رکھنے والے آدمی پر ہوتی ہے، خواب میں خود کو کسی پر افترا پردازی یا چغلی کرتا دیکھنا کام آسان ہونے اور انجام کا رغم میں مبتلا ہونے کی دلیل ہے۔

Scroll to Top