خواب میں فن دیکھنا

khwab me fun ya art dekhna

مختلف فنون صاحبِ فن کے حال کے مطابق کبھی بیماری سے صحت پانے، کبھی خوف سے مامون ہونے پر اور کبھی وحشت کے بعد انسیت حاصل کرنے پر دلالت کرتے ہیں اور ان کی رؤیت خوبصورت مقامات اور حسین چیزوں کو دیکھنے پر بھی دلالت کرتی ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top