خواب میں گھر یا مسجد کا دروازہ دیکھنے کی تعبیر
khwab me ghar masjid ka darwaza dekhna خواب میں گھر یا مسجد کا دروازہ دیکھنا ان چیزوں پر دلالت کرتا ہے جنہیں انسان پہنتا ہے اور خوبصورتی حاصل کرتا ہے یا اس مال پر جو اس کے حال پر پردہ ڈالتا ہے اور بعض دفعہ پردہ پیٹ میں رکی ہوئی ہواء پر بھی دلالت کرتا…