خواب میں دُم دیکھنے کی تعبیر
Khwab me dum tail dekhne ki tabeer
اس کی تعبیر پیچھے چلنے والے لوگ ہیں؛ چنانچہ کسی نے خواب دیکھا کہ اس کو دم لگی ہے تو لوگ اس کے تابع ہوں گے اس لئے کہ دم پیچھے تابع ہوتی ہے۔
امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔
