خواب میں گھر وغیرہ میں داخل ہونے کی تعبیر
Khwab me ghar me dakhil hone ki tabeer (1) خواب میں کسی کے گھر داخل ہونا دنیاوی معاملات میں اس پر غالب ہونے کی دلیل ہے۔ (2) خواب میں اگر کسی امامِ وقت کے گھر داخل ہو کر اس میں ٹھہرا اور مطمئن ہو تو بادشاہ اس کو اپنے خاص لوگوں میں داخل کرے گا۔…