خواب میں انسانی دماغ دیکھنے کی تعبیر
Khwab me insaani dimagh brain dekhne ki tabeer (1) اس کی دلالت ایسے جمع شدہ مال پر ہوتی ہے جو ظاہر نہ ہو۔ (2) خواب دیکھا کہ اس کا دماغ بڑا ہو گیا تو یہ اس کے صاحبِ عقل ہونے کی دلیل ہے۔ (3) کسی نے دیکھا کہ اس کا دماغ ہی نہیں ہے تو…