خواب میں دھونی دینے کی تعبیر
Khwab me dhone dene ki tabeer (1) خواب میں دھونی دینا لوگوں کے ساتھ حسنِ معاشرت کی دلیل ہے دھونی دینے کا آلہ ایسے ادیب غلام پر دلالت کرتا ہے جس سے اچھی شہرت حاصل ہوتی ہے۔ (2) اور خوشبو کی تعبیر اچھی تعبیر سے بھی کی جاتی ہے۔ (3) بعض علماءِ تعبیر کی رائے…