خواب میں دھنیا دیکھنا
khwab mein dhanya dekhna
خواب میں دھنیے کا پودا دیکھنا دین اور دنیا میں نافع آدمی ہونے کی دلیل ہے، خشک دھنیا مال کی اصلاح کی دلیل ہے اور بعض نے کہا ہے کہ خشک اور تر دونوں خواب برابر ہیں۔