خواب میں آدمی دیکھنے کی تعبیر

Khwab me admi dekhne ki tabeer

خواب میں بد شکل، ضدی آدمی دیکھنے کی تعبیر

khwab me bad shakal ya ziddi dekhne ki tabeer

اس کی تعبیر دشمن اور حرام مالوں کا مالک شخص ہے، بعض علماء نے کہا ہے کہ اس کی دلالت حسد کرنے والے زیادہ بغض رکھنے والے اور اپنے اموال کو ایک جگہ منتقل کرنے والے شخص پر ہوتی ہے۔

امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔