خواب میں آسانی دیکھنے کی تعبیر

Khwab me asani dekhne ki tabeer

اس کی تعبیرتنگی  کی تعبیر کا الٹ ہے۔ کبھی اس کی تعبیر تقوی سے بھی کی جاتی ہے اللہ تعالی کا فرمان ہے ﴿ وَمَنْ يَتَّقِ اللہَ يَجْعَلْ لَہُ مِنْ أَمْرِہِ يُسْرًا﴾ (ترجمہ: جو اللہ سے ڈرے گا اللہ تعالیٰ اس کے معاملے کو آسان فرمادیں گے۔)

امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔