خواب میں آبنوس کا درخت دیکھنے کی تعبیر
Khwab me abnos Ebony tree dekhne ki tabeer
(1) خواب میں آبنوس کا درخت دیکھنا مالدار ہندوستانی عورت کی دلیل ہے۔
امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
