خواب میں چھپیڑا کھانا
حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چھپیڑا شادی اور خوشی ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو چھپیڑا دیا ہے دلیل ہے کہ اس کو بھلائی پہنچائے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ کچا یا پکا ہوا چھپیڑا کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ ایسے جانور کا گوشت حلال ہے دلیل ہے کہ اسی قدر مال حاصل کرے گا۔
امام ابن سیرین
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
